ختم ہو گئے کہانی بس کُچھ الفاظ باقی ہیں🫠
ایک ادھورے عِشق کی ایک مُکمل سی یاد باقی ہے 🕊️.
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں۔ ♥️
رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر
اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی
اک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے
اک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی
*جب دنیا میں ہر شخص کے پاس کوئی نا کوئی کام تھا، میں تمہیں یاد کر رہا تھا ♥️*
*عظیم ترین ستائش یہ ہے کہ آپ قابل محبت ہونے سے زیادہ قابل اعتماد ہوں♥️*
نہیں بڑھا ھے ترا وزن، فکر مند نہ ھو
تُجھے تو یار ہم آنکھوں سے تول سکتے ھیں
زباں ھو، قُفل ھو، بوتل ھو یا رقیب کا سر
تمہارے واسطے ہم کچھ بھی کھول سکتے ھیں🌸🤧
جس طرح زخم دے رہے ہو تم
اس ازیت سے موت بہتر ہے🤕
درد نے سیکھ لیا اپنی حدوں میں رہنا
خواہشِ وصل مناجات نہ ہونے پائی
کون سے وہم کے پردے تھے دِلوں میں حائل
کیوں تیری ذات میری ذات نہ ہونے پائی ؟🌸♥️
"
کاش اس کو نہ ہو عدمؔ معلوم
وہ ہمیں زندگی سے پیارا ہے♥️

نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئی
سو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں
🌸♥️
وہ اتنا خوبصورت تھا جیسے کوئی معجزہ میں ہمیشہ اس سے کہتی تھی آپ بہت خوبصورت ہیں وہ ہنستا اور کہتا آپ سے کم❤️🥰
سنبھلنا کبھی بھی ایک رات کا قصہ نہیں ہوتا۔۔۔🌚🖤
بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کے بارے میں خاموش رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا۔۔۔۔🙂🖤
پہلا مسلمان؟
پہلا امام؟
حق؟
مولودِ کعبہ؟
وصی؟
نبی کا بھائی؟
مُباہلہ میں؟
بدر میں؟
اُحد میں؟
خیبر میں؟
حُنین، جمل، صفین میں؟
غدیر میں؟
مولا؟
فاطمہ کے لئے؟
شہرِ علم کا دروازہ؟
سب سوالوں کا ایک جواب
علی ابن ابی طالب
#ولادت_مولاعلی🙇🏼
سب کو بہت بہت مبارک ❤️❤️❤️❤️❤️🥰
آج کل کسی کو بھی یہ بالکل محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ کو ان کی ضرورت ہے۔🥀🌸
*ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن۔۔۔۔۔۔🥀🔥*
*ایک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے ۔۔۔۔💔🖤*
🌍🪷🌸
`عشق لے آیا تھا تیرے پاوں تلک۔۔🥹🥀`
`ستم جائز تھے۔مگر یوں ذلیل نہ کرتے۔۔🤕🍂`

_`وہ تھوڑا سا کسی اور کا ہوا تو پھر`_
_`میں نے سارا اسی کو دے دیا`_♥️🎀🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain