ہزاروں شخص آپ سے بات کرنے کو ترستے ہَوں مگر آپ اُس ایک شخص کے ایک ایک لمحے کے محتاج ہوتے ہیں جس سے آپ کو مَحبّت ہوتی ہے
اور وہ ایک شخص آپ کو اُن ہزاروں میں رکھتا ہے جو بات کرنے کو ترستے ہیں🥀🥀
ہزاروں شخص آپ سے بات کرنے کو ترستے ہَوں مگر آپ اُس ایک شخص کے ایک ایک لمحے کے محتاج ہوتے ہیں جس سے آپ کو مَحبّت ہوتی ہے
اور وہ ایک شخص آپ کو اُن ہزاروں میں رکھتا ہے جو بات کرنے کو ترستے ہیں🥀🥀
محبت کی ضد کبھی بھی نفرت نہیں ہوا کرتی....
محبت میں جب اذیت ملے تکلیف سہنی پڑ جائے...
تو محبت خاموش ہو جاتی ہے لا تعلقی ہو جاتی ہے
_________مگر جس سے محبت ہو جائے
اس سے کبھی بھی نفرت نہیں ہو سکتی😊😇.........
*بالغ ہوتے ہی میں شادی کر دو گا اسکی
میں اپنے بیٹے کو محبت نہیں ہونے دو گا*
میری جوانی کو کھا گئی۔۔۔۔_
کھوکھلی محبت اُسکی....!!!!
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو".
محبت کی کتاب میں لکھیں گے ، ساری کربلائیں
اور پھر تجھ کو ھم ، کُوفہ مزاج لکھیں گے!!!!!!❤🥀
"کچھ لوگ ہمیں اتنی شِدت سے چاہت کا احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم دنیا کی تمام چاہتوں سے کنارہ کش ہو کر ایک بے انتہا چاہت کے احساس میں جینے لگتے ہیں۔
لیکن دراصل وہ لوگ اپنی تنہائی اور ضرورتوں کی تسکین کے لیے انتہائی توجہ کے متلاشی ہوتے ہیں،
جب وہ سنبھل جاتے ہیں تو اُسی شدت سے ہم سے بے پرواہ اور بیزار ہو جاتے ہیں اور ہم اکیلے اور لاچار۔
کیونکہ ان کی چاہت کے سراب میں ہم سب چاہتیں گنوا چُکے ہوتے ہیں۔۔۔"syed zadii
میرے کچھ سوال ہیں،
جو قیامت کے روز پوچھوں گی تم سے،
اس سے پہلے تمہاری اور میری اس بارے میں بات ہوسکے،
اس لائق نہیں ہو تم_"
💔
ہمارے ساتھ محبت تو کر رہے ہو تم
🥀ہمارے ساتھ کوئی اور ہاتھ مت کرنا
غور سے دیکھا مجھے اور پھر کہا اُس نے
اُف کیسے کیسوں کو ، کھا گئی ہاۓ محبت ...
نام ليےبغيركسى كے ليے کوئی پيغام چھوڑ ديں 🥀🖤
تم صبر آزما رہے ہو میرا
تمہیں صبر نہیں آئے گا 🥀
مِلا ہے جب سے مجھے اِختیار لفظوں پر🥀
میں سوچتا ہوں مگر ، گُفتگُو نہیں کرتا!🤐
یورپ میں خواتین کاعالمی دن کچھ اس طرح سے منایاجارہاہے ملاحظہ کیجیے کہ لندن کی سڑکوں پر مفت حجاب کی تقسیم ہورہی ہے جبکہ ہمارے دیسی لبرلز دوپٹہ اتارنے کاعلم بلند کیے ہوئے ہیں۔
ہم محبت مزاج لوگوں کی🖤
نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں!!!
اے عشق ہمیں بھی کوہِ طور پہ بلاؤ.🤲🏻
ہمیں آج شکایتیں برائے راست کرنی ہیں
ہم جیسے لوگ بہت جلد باز ھوتے ھیں
🥀ھم جیسے لوگ بہت دیر تک نہیں جیتے
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں
🥀خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain