Posts sy related cmnts kia kryn ....ni to apny hathon ko likhny ki zhmt na dia kryn..mjy ap k fzul cmnts ni chae..jst related to posts otherwise no cmnt..
حسینؑ روح میں روشن ہے زندگی کی طرح
یہ نام لو تو طبیعت کو چین ملتا ہے
💞😍😍😍😍
شبیرؑ تیرے آخری سجدے کا کرم ہے
تا حشر خدائی کو خدا یاد رہے گا
🙏🙏🙏
عشق حیدرؑ لا جواب
بغض حیدرؑ لا علاج
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
کہاں تیرا آستانہ کہاں میری سجدہ ریزی
تیرے در کے ہوں جو قابل میں وہ لاوں سر کہاں سے
Guyz.....m ye site chor rae hun...kaha suna maf krna.
ساتھ بارش میں لئے پھرتے ہو مجھے
اس شہر کو آگ لگانے کا ارادہ ہے کیا ؟؟
منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
دل بڑا کیجئے ہمارا مقابلہ کیجئے
جو لوگ ہمیں دیکھ کے جلتے ہیں
انھیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں
تم نے محبت مجھ سے زیادہ کی ہے
میں نے محبت تم سے بھی زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گے محبت کی انتہا
ہم نے انتہا سے ہی تو ابتدا کی ہے
پوچھا جو اس نے حال تو پلکوں سے ٹوٹ کر
ایک چھوٹا سا اشک بڑا کام کر گیا
ہم صاحب انا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور بے وفا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم کون ہیں کہاں ہیں اسے بھول جائیے
جیسے بھی جہاں بھی ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحب کمال
ہم صاحب خطا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے
کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی
جب دوست ، محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو 💖💞💖💞💕😍😍😍😍
جدائی پر ہی قائم ہے نظامِ زندگانی بھی
بچھڑ جاتا ہے ساحِل سے گلے مل کے پانی بھی
یہ الگ بات ہے کہ سُنی تیری گئی
ورنہ خدا تو میرا بھی وہی تھا
منہ پھیرنے سے پہلے زرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کے 💔💔💔💔
نا جانے وہ کس بات پے ہم سے ناراض ہیں
خواب میں بھی ملتے ہیں تو بات نہیں کرتے
😞😞😞😞😞😞😞😞
😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain