Damadam.pk
Syeda_NoOori's posts | Damadam

Syeda_NoOori's posts:

Syeda_NoOori
 

مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا

Urdu poetry
S  : Urdu poetry - 
Syeda_NoOori
 

ہے تبسم ہمارے لب پہ ابھی
ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں

Syeda_NoOori
 

اچھی زندگی گزارنے کیلئے کوئی خوبصورت سا اصول جو آپ نے خود بنایا ہو؟

Urdu poetry
S  : Urdu poetry😌 - 
Syeda_NoOori
 

جب لوگ آپکا مقابلہ نہیں کر سکتے پھر
🔥وہ آپ سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں

beshaaak❤
S  : beshaaak❤ -