Damadam.pk
Syeda_Pakeeza_Fatima7's posts | Damadam

Syeda_Pakeeza_Fatima7's posts:

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

💯تم خفا ہو گئے تو کوئی خوشی نہ رہے گی
🥀تیرے بنا چراغوں میں روشنی نہ رہے گی
🙃کیا کہیں کیا گزری دل پر میرے
🖤🥀زندہ تو رہیں گے مگر زندگی نہ رہے گی

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

جب تو چلے تو زمین تھم سی جائے
جب تو ہنسے تو پھول کھل سے جائے
کیا دعا دوں تیری اس سالگرہ پر
جتنے آسمان پے ہیں ستارے
اتنی خوشیوں سے تیری جھولی بھر سی جائے
Aameen sum Aameen 🤲🏻❤️
❤️ Hassan ❤️🎂سالگرہ مبارک
ہمیشہ رحمت ربی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ تمہیں ملے
😇 آمین
دعا کی صورت میں تیری خاطر
جو میرے ہونٹوں سے الفاظ نکلے
جو میری آنکھوں سے اشک نکلے
انہی کے بدلے میں ----(اللہ)
جب جب بھی تیرا نصیب لکھے
عروج لکھے، کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے
خوشیاں لکھے اور تیری عمر دراز لکھے 😍
★★آمين ثم آمین★★

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

Happy Birthday 🎂🎉🎈 My Bestie..Hmesha Khush rhen ALLAH Paak Apko bht jald Sehatyab kre Aameen ❤️I Miss you so much 🥺❤️ please Jaldi AA jao.MOULA PAAK Hmesha SLAMAT RAKHEN APKO Aameen.Moula ALI AS ka Saya Hmesha AP pe bana rhe Aameen 🤲🏻❤️

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

دل پر کسی کے یوں اعتبار نہ کرو۔
💔دل سے کسی کا انتظار نہ کرو۔
🍂کانٹے ہی کانٹے ہیں اس راہ میں پری۔
🥀خد سے بھی زیادہ کسی سے پیار نہ کرو۔

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!💞💞💞🥀🥀

Life Advice image
Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

🤔جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہدو
""""
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل💔 چیر جاتے ہیں
🥀🙃

Digital Art image
Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

سب کو دلاسہ دینے والا شخص
اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہےexactly💯🔥

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی
مگر نا جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟
میرا غم کوئی نا سمجھ پایا
کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی🙃💯

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

میری یہی عادت تم کو ہمیشہ یاد رہے گی
نا کوئی مطلب نا کوئی گلہ جب بھی ملا مسکرا کر ملا💯🔥

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے🙃🍂

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر
وہ میرے پاس تو ہوتا ہے مگر میرا نہیں ہوتا💯🔥

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو🥀

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں exactly 💯🔥💔🥀

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

اس کی خوشبو سے معطر ہے میری تنہائی
یاد اس کی مجھے تنہا نہیں ہونے دیتی
😶

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا
کہاں گیا وہ رات بھر بات کرنے والا🍂

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے
اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا🥀💯