Damadam.pk
Syeda_Pakeeza_Fatima7's posts | Damadam

Syeda_Pakeeza_Fatima7's posts:

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

نفرتوں کے اس شہر میں محبت کو نہ کر تلاش
جس کو بھی اپنا مانا وہی دل دکھا کے چل دیا 🙃

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

کتنا اذیت ناک لمحہ ہوتا ہے
جب اس شخص کو نظر انداز کرنا پڑے
جس سے بات کرنے کے لیے ہم مر رہے ہوں💔🙃

Syeda_Pakeeza_Fatima7
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آنسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا

.,.,.,.