Damadam.pk
Syeda_Tania's posts | Damadam

Syeda_Tania's posts:

Syeda_Tania
 

اپنی بھی خیر وحشتیں کُچھ کم نہ تھیں مگر جب اُس نے چھوڑا تو دل مر گیا میرا💔🍂

Syeda_Tania
 

اور یہ رات بھی میری بخار میں گزر رہی ہے
رات بھر تڑپتی رہوں گی روتی رہوں گی سسکتی رہوں گی
مگر ٹھیک نہیں ہوں گی اور یہ جدائی مجھے کبھی ٹھیک ہونے بھی نہیں دے گی,اور تمہاری جدائی نے تو مجھے نفسیاتی مریض بنا دیا ہے💔

Syeda_Tania
 

کـرتی رہـتی ہـوں اسے یاد مگـر ساتھ ہی ساتھ دل سے کہتی ہوں
کہ اب یاد میں کیا رکھا ہے
💔🙏🏻

Syeda_Tania
 

پتہ ہںــــے مـــــیں کیا چاہـــتی ہـــــوں
تمـــہیں مـــیری قــَـبر بھـــی نہ ملـــے
.a1

Syeda_Tania
 

میری تو خیر ہے، مگر تیرا دکھ زیادہ ہے🥀
کہ جس کو تُو نے گنوایا ہے، وہ چاہتی تھی تجھے🙂

Syeda_Tania
 

میں وہ بے بس لڑکی تھی🍂
جو اسے کھونے سے ہر وقت ڈرتی تھی💔

Syeda_Tania
 

خاموش تو رہی لیکن ، دِل اپنا یہ دُکھا بُہت ہے! "💔
mOnday, nOvember 29

Syeda_Tania
 

لمحوں کی محبت میں - میری جمع پونجی پتا کیا ہے تمہاری ڈھیر ساری تصویریں ، چند بیزار میسج ، ٹوٹے خواب ، ڈھیروں یادیں اور ہمیشہ کی اداسی🙂💔

Syeda_Tania
 

تم پے آیا دل تو تم نے کیا خوار بہت💔🙂

Syeda_Tania
 

تمہارے ساتھ ریلشن شپ تھوڑی ہے۔ذلالت شپ ہے💔
رج کے ذلیل ہو رہی ہوں🙂

Syeda_Tania
 

میں نہیں جانتی کہ۔۔
زمین اور آسمان میں فاصلہ زیادہ ہے۔۔
یا مشرق اور مغرب میں
مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ
تم مجھ سے دور ہو💔

Syeda_Tania
 

"من پسند شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا اذیت کی آخری حد ہوتی ہے نہ ؟؟" 💔🙂

Syeda_Tania
 

دِلوں کو پھیرنے والے اللّه !
عجب نہیں؟ کہ کوئی تیری زمین پر ترستا رہا مُحبت کو! ۔ " 💔

Syeda_Tania
 

Saturday, july 17❤️

Syeda_Tania
 

بہت یاد آرہی ہے آج.a1💔💔

Syeda_Tania
 

بد ترین خسارہ یہ ہے
کہ
آپ ایک شخص پر
ایک عرصے تک محبت عقیدت اوراعتماد خلوص دل سے رہیں
اور وہی شخص اپنے کردار سے ثابت کر دے
وہ اس کے لائق ہی نہیں تھا 💔

Syeda_Tania
 

ہاں یہ سچ ہے کہ میں اسکی بهیک مانگتی ہوں اللہﷻ سے💔

Syeda_Tania
 

جو میرا ہاتھ نہیں تھاما کوئی دکھ نہیں ہے
تو نے کس بات پہ چھوڑا مجھے بس اتنا بتا...😭😭💔

Syeda_Tania
 

ویران آنکھوں کے نیچےبڑے بڑے سیاہ حلقے ، سیاہ پڑتا رنگ ، بد رنگ ہوتے سوکھے بال ، دن با دن خراب ہوتی صحت ، دل و دماغ کی تباہ ہوتی حالت ، وحشت زدہ سا دل ، ابنارمل دماغ
مجھ میں کچھ بھی تو ایسا نہیں ہے جس کی بناء پہ میں اسے کہہ سکوں کہ
"مجھ سے محبت کرو۔"🙂💔

Syeda_Tania
 

پتہ ہے خود سے کب نفرت ہوتی ہے جسے تم حد سے زیادہ محبت کرتے ہو اور وہ تمہیں ٹھکرا کر چلا جائے تب اپنا وجود بوجھ لگنے لگتا ہے۔ آئینہ دیکھو تو دنیا کا بد صورت چہرہ اپنا لگتا ہے۔ جب ہنسنا چاہو تو اپنی ہنسی کی آواز بے سری سنائی دے۔وہ لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ خود کو اذیت ناک موت دینے کا دل کرتا ہےانسان سوچتا ہے کہ میرے وجود کو کوئی خاک کے سپرد کر دے💔🙂