مجھے کسی نے کہا تھا کہ ایک وقت ہو گا جب میرادل ہر چیز سےاٹھ جاۓ گا😊اور آج ویسا ہی ہواھے مجھےکچھ نہیں چاہیۓبس تم میرے پاس رہنا میں جانتی ہوں ہم کبھی ایک نہیں ہو سکتے پھربھی کسی معجزےکے انتظار میں ہوں کہ شائد میری دعا پر کن فرما دیاجاۓ🙂میں بہت بے بس ہوں😢تمہارے بغیر مجھے اپنی ذات بے معنی سی لگتی ہے میں یہ سوچ کر چپ کر جاتی ہوں کہ تمہارانام کسی اورکے ساتھ جڑ گیا ہے جانتے ہو میں تمہارے بغیر جی رہی ہوں میں تمہیں کھونے سے بہت ڈرتی ہوں جب کہ میری قسمت میں تم لکھے ہی نہیں گۓ💔میرا رونا تم سے برداشت نہیں ہوتا نا پر یہ سچ ہے جاناں میرے پاس آنسوؤں کےسوا کچھ بھی نہیں تم خوش رہنابس میں رہوں یاں ناں☺️بس میری تم سے ایک عرضی ہے کہ اگر تم کو میرے کردار پہ یقین ہو تو مجھے آخرت میں اللہ سے مانگ لینا اس وقت میرا ہاتھ تھام لینا🙏🏻😭
تمہارے ہزاروں کی تعداد میں پڑے
میسجز کو پڑھ کے روز اداسی چھا جاتی ہے😞😟💔💔😔
تم میری اذیت کی وہ حد ہو جس کو میں یاد کرکے رو پڑتی ہوں 💔
کتنی بار کہا تھا آپ کو کہ آپ کے بغیر دل نہیں لگتا میرا
پانچ سال بعد تمہارے دوبارہ مل جانے پہ کتنی خوش تھی🙂
سوچو اب بچھڑنے پہ کیا حال ہوگا میرا😭💔
میرے اندر سے بددعا نہیں نکلتی تیرے لیے
کچھ رحم تو کردیتے💔
تیرا یوں جانا بتا گیا مجھ کو 🙂
کہ تیرے دل میں عارضی تھی میں💔
چھوڈ دیا نہ مجھے اکیلا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain