طہارتوں کی مکمل کتاب زینبــــؐـ ھے عبادتوں کا مفصل حساب زینبــــؐـ ھے امامتوں کا سلیقہ حجاب زینبـــــؐـ ھے نبوتوں کا تسلسل نصاب زینبـــــؐـ ھے♥️ السلامُ علیک یا شَریکتہ الحُسین ؑ 💐🌺
نَادِ عَلَى صَغِير نَادِ عَلِيًّا مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ تَجِدُهُ عَوْنًا لَّكَ عجائب خدا کے جلوہ بردار علی ابن ابی طالب کو ذرا پکارو تو سہی تم ہر مصیبت اور بلا میں في النَّوَائِبِ كُلُّ هَمْ وَغَمْ سَيَنْجَلِي ان کو اپنا مشکل کشاء پاؤ گے اے اللہ تیری عظمت کے واسطے سے اور حضرت محمد آپ بِعَظَمَتِكَ يَا اللَّهُ وَبِنُبُوَّتِكَ يَا مُحَمَّدٌ کی نبوت کے صدقے اور حضرت علی آپ کی ولایت کے وسیلہ سے میرے تمام رنج و غم وَ بِوَلَا يَتِكَ يَا عَلِى يَا عَلى يَا عَلَى مصیبتیں دور ہوں یا علی یا علی ! یا علی! شیعہ ملٹی میڈیا ڈاٹ کام
پانی کی طلب مجھکو کھلاتی رہی ٹھوکر کہتا تھا لعیں دونگا میں فوجوں کو پلا کر جب شمر لعیں کر چکا سیراب یہ لشکر دکھلا کے مجھے پھینک دیا پانی زمیں پر تب سمجھی میں کیا ہوتا ہے امید دلانا، پیاسی ہے سکینہ س اے بادِ صبا جا کے یہ امّو کو بتانا ،پیاسی ہے سکینہ س