پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا💫💔🔥
ہم کسی اور کے ہو جائیں تو حیرت کیسی
تم نے جو زخم دیئے ہیں اُنہیں بھرنا بھی تو ہے💔💔💔
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہ،،،!
جو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے،،،
مجھے رات بھر نیند آتی نہیں ہے
تیری بانہوں کہ اب سہارے کہاں ہیں
فلک آج کیوں لگ رہا یوں تنہا
نا جانے چمکتے ستارے کہاں ہیں
"کچھ رقص کر, کچھ ہائے ہُو, اے دل ہمیں دکھلا کہ تُو,
قیدی بھی ہے! وحشی بھی ہے! زخمی بھی ہے! زندہ بھی ہے"..!!
"کچھ رقص کر, کچھ ہائے ہُو, اے دل ہمیں دکھلا کہ تُو,
قیدی بھی ہے! وحشی بھی ہے! زخمی بھی ہے! زندہ بھی ہے"..!!
بزمِ عدو میں صورت پروانہ دل میرا
گو رشک سے جلا تیرے قربان تو گیا
ہوش و حواس و تاب و تواں داغ جا چکے
اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
داغ دہلوی
شاہِ من 🌸
میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں اپنے تخیل میں لا کر
ساری دنیا سے بے خبر ہو جاؤں _____
دل کی قیمت سوائے محبت اور کچھ نہ تھی🥀
لیکن جو بھی ملے سب چہرے خریدار ملے💔
دیکھئیے ! یوں نہ دیکھئیے ہم کو!
دیکھئیے! پھر بہک رہے___ ہیں ہم!
اپنے پچھلے بارہ ماہ کے
دکھ سکھ کا اندازہ کرنا
بکھری یادیں تازہ کرنا
سادہ سا اک کاغذ لے کر
بھولے، بسرے پل لکھ لینا
اپنے سارے کل لکھ لینا
سارے دوست اکٹھے کرنا
ساری صبحیں حاضر کرنا
ساری شامیں پاس بلانا
اور علاوہ ان کے دیکھو
سارے موسم دھیان میں رکھنا
اک اک یاد گمان میں رکھنا
پھر محتاط اندازہ کرنا
گر تو خوشیاں بڑھ جاتی ہیں
پھر تو تم کو میری طرف سے
آنے والا سال مبارک
عقل والوں کے نصیبوں میں کہا ذوق جنوں
عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں
میری تکمیل تری ذات سے ہی ممکن ہے
تُو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے!!!!!!
ایک تو داڑھی میں آپ ویسے ہی کمال لگتے ہیں
اوپر سے کندھوں پـے شال رکھ لیتے ہیں
خیال ہر سو بھٹک رہا ہے
ہمارے خوابوں کا رتجگا ہے
چھوڑ دیا ہم نے محترم عشق کے پیچھے جلن
عشق غلامی ما نگتاہےاور ہم بچپن سے نواب ہیں
*ہر روز شام آئے تجھے شام کا بتانے*🌄
*اک شام زندگی ہے تیرے دن کا بس فسانہ*. . . .
تماشہ روز کرتے ہو وفاؤں کا جفاؤں کا 🌹
کبھی اترو میرے دل میں محبت سیکھ جاؤ گے🥰🥀
🍁
" ہر وہ شخص جُھوٹا ہے
جو کہتا ہے کہ ؛ وہ حُسن سے مُتاثر نہیں ہوتا! ۔ "
❤😊
جانثاروں کو تِیرے کب یہ خَبر تھی کہ تُجھے
دِل سے چاہیں گے نِبھائیں گے پشیماں ہوں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain