کبھی کبھی لگتا ہے یہ سب چھوڑ کر کہیں دور چلے جائیں کوئی ہمیں سمجھنے والا ہی نہیں،کسی کو فرق ہی نہیں پڑتا ہم خوش ہیں،دکھی ہیں۔۔۔جسے جتنا پیار دیتے ہیں وہ اتنا ہی ہرٹ کرتا ہے 🙂
*تعریف وستائش انسانی وجود ڪا شدید ترین تقاضہ ھے,,,,محبت زندگی ڪی سب سےبڑی متحرڪــــ قوت ڪا نام ھے ،یہی محبت اگر اشرف المخلوقات سے ڪی جاۓ تو ھر پھتر دل موم ھوجاتا ھے…..!!!!*
💚💚💚💚💚💚 *انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟* *پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!* 💚💚💚💚💚💚
*اِنـــــــــــــــــــــــسان* اپنے اوصاف سے ہی *عظیم* بنتا ہے، اُونچا اڑن حاصل کرنے سے نہیں، کیونکہ، *اُونچے مینار پہ بیٹھنے سے کوّا، عُقاب نہیں بن جاتا••ر ❣️❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain