Damadam.pk
Syedzada003's posts | Damadam

Syedzada003's posts:

Syedzada003
 

وہ تو بس وعدۂ دیدار سے بہلانا تھا
ہم کو آنا تھا یقیں اُن کو مُکر جانا تھا
لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا
بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا
لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا
نزع کے وقت تو دُشمن بھی چلے آتے ہیں
ایسے عالم میں تو ظالم تجھے آ جانا تھا
عمر جب بیت چلی تو یہ کھلا راز نصیر
حسن ناراض نہ تھا عشق کو تڑپانا تھا
پیر نصیر الدین نصیر

S  : تجھے پسند نہیں ورنہ__ اے شفق زادی میں ٹھیک ٹھاک ہوں اچھا دکھائی دیتا ہوں  - 
S  : Subha Bakhair - 
Syedzada003
 

🌹غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم💕💕💕💕☘☘☘☘☘☘
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم💞💞💞💞🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

Syedzada003
 

*زندگی کی حقیقت سے دور کہیں ... زندگی جینے کے لیے تھوڑا پاگل پن ضروری ہے ......!!!*💞💞💞

Syedzada003
 

*جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں ... تو سمجھ لیں ... ذلالت آپ سے ایک قدم کی دوری پر کھڑی ہے .......!!!*💞💞💞

Syedzada003
 

🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
*ھم غلط لوگوں کو اہمیت دیتے ھیــــں ... اور صحیح لوگوں کا ھمیشہ دل دکھاتے ھیــــں💘😞
🌼🌼🌺🌺🌼🌼🌺🌺🌼

Syedzada003
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*اسلام کے مطابق ہر عورت کا حسن اور زینت اس کے شوہر کے لئے ہے مگر پھر بھی زیادہ تر خواتین گھر سے نکلتے وقت تو خود کو سنوارتی ہیں، مگر گھر میں رہتے ہوئےخود کو نہیں سنوارتیں*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Syedzada003
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*جنہیں آپکی تکلیف کا احساس نہ ھو - انہیں اپنی تکلیف کا احساس دلانے کی بھی تکلیف نہيں کرنی چاہیئے ......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Syedzada003
 

💚💚💚💚💚💚
*کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Syedzada003
 

💚💚💚💚💚💚
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

Syedzada003
 

💚💚💚💚💚💚
*کچھ ضرورتیں بھی عزت نفس رکھتی ھیــــں ... ان کے لیے بار بار ھاتھ نہیـں پھیلائے جاتے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Syedzada003
 

💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚

Syedzada003
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *کسی بُرائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔*

Syedzada003
 

*👈اگر فجر کی نماز کے لیے آپ کی آنکھ نہیں کھلتی اور کام پہ جانے کے لیے آپ تڑپ کر بستر سے اٹھ جاتے ھیں کہ کہیں میرا کام کا حرج نہ ھو جائے تو یقین کریں*
*,,آپ کا دل اور آپ دونوں مردہ ھو چکے ھیں،،*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Syedzada003
 

🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃

Syedzada003
 

🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃

S  : Beshak Such Hy - 
S  : Jinhain Ahsas he na ho - 
S  : Good night sleep tight -