Damadam.pk
Syedzada003's posts | Damadam

Syedzada003's posts:

S  : 100% right - 
S  : Mana Lia Karen - 
S  : AmEeRon K Bartano Main Gonjti Awaazo - 
Syedzada003
 

جو مراسم تھے ترے ساتھ، اُنہیں توڑ دیا
میں نے جذبات کے دریاؤں کا رخ موڑ دیا
مَیں نہیں جانتا تجدیدِ تعلق کیا ہے ؟
مَیں نے اک بار جسے چھوڑ دیا ،چھوڑ دیا
کوزہ گر! مَیں تو دوبارہ نہیں بننے والا....!
تُو نے کس زعم میں یک لخت مجھے توڑ دیا
فائق تُرابی

Syedzada003
 

میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں!
کھلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پرمیں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں!
میں سب لوگوں سے ملتا ہوں، ادب سے بات کرتا ہوںیہ شہرت اور بلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہوں!
تکبر شور کرتا ہے کرو تذلیل لوگوں کی
میں اپنے نفس کی ساری صدائیں چھوڑ دیتا ہوں!
کوئی دل کو دکھائے مسکرا کے بات کرتا ہوں
نبی کو یاد رکھتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں!میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوںوفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں!

S  : Beshak ❤️ - 
S  : woh Jo badly - 
S  : بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا وہ تھک جاۓ گا اور میرے گلے سے آ - 
S  : کانٹوں سے بھرا ہے دامنِ دِل شبنم سے سُلگتی ہیں پلکیں پُھولوں کی سخاوت کیا - 
Syedzada003
 

اپنی آمدنی میں گزارہ کیجئے_
*کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئے_*
*کم پہن لیجئے_سستا پہن لیجئے_* *سادہ کھائیے_لیکن حلال کھائیے_*
*کم میں نہیں حرام میں شرم کیجئے_💯✨*
☆☆☆☆☆
┇ ┇ ┇ ♡
┇ ┇ ♡
┇ ♡

Syedzada003
 

*زندگی کی حقیقت سے دور کہیں ... زندگی جینے کے لیے تھوڑا پاگل پن ضروری ہے ......!!!*💞💞💞

Syedzada003
 

*جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں ... تو سمجھ لیں ... ذلالت آپ سے ایک قدم کی دوری پر کھڑی ہے .......!!!*💞💞💞

Syedzada003
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویــں بــــات❣🌷🌷_*
جو جتنی توجہ کا مالک ہو اس کو اتنی اہمیت دو کم ظرف لوگوں کا حد سے زیادہ خیال رکھو گے تو اپنی اہمیت کھو بیٹھو گے.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Syedzada003
 

اس بار اس نے “ خدا حافظ ” کہا ھے “تقی
اس بار اسے ھم منانے نہیں جایٸنگے

Syedzada003
 

*📚میری ڈائری📚*
*آپ اپنے آپ کو ضرور سمجھدار سمجھیں*
*مگر دوسرے کو بے وقوف سمجھنے کی سمجھداری سے پرہیز کریں 😊*
*✍🏻سید شیر علی شاہ کاظمی*

S  : Khatain Ho Jati Hain - 
S  : مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدلی - 
S  : مارے جاؤ گے میاں - 
S  : With Cute Boy❤️😘 - 
S  : اب تو کچھ بھی نہیں ہوں 'میں' ویسے کبھی "وہ" بھی---- تھا مبتلا میرا.. جون -