Damadam.pk
Syedzada003's posts | Damadam

Syedzada003's posts:

S  : 👆قابلِ میعار قابل نفرت بھی نہیں رہے ہم___ اور آپ محبت کی بات کرتے ہیں فراز - 
S  : 🙄--"اُس مرد سے زیادہ حسین کوئی نہیں جس کو آتا ہے اپنی محبت کو پاک - 
S  : تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل - 
S  : Bahr Main Jain Sub - 
Syedzada003
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*جو لوگ خدا کی عبادت تو کرتے ہیں مگر ہر مخلوق خدا کی مدد نہیں کرتے وہ خدا پرست نہیں بلکہ مطلب پرست ہیں*
Juma Mubarak ❤️
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

Syedzada003
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*انسان بھی عجیب مزاج کا ہےجو اسکی طبعیت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے جو اسکی نیت کو سمجھے وہ برا لگتا ہے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

Syedzada003
 

Koi Hy ya Main So jaon

S  : ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮨﻢ ﺳﮯ۔۔ ﺑﭽﺎ ﮐﺮ ﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮯ ﮔﺎ۔۔ - 
S  : Yeh Zindagi Ki Asal Haqeeqat Hy - 
S  : Yar Hum Barfani Reach Thori Na Hain - 
Syedzada003
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گناہ گار تو جان لو، شیطان کا وار چل گیا ہے اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ہو۔*
*❣دبستان ادب 🌙*

S  : تیرے روکے سے وہ بد عہد کہاں رکتا ہے پاؤں چھونے سے تو بہتر ہے اسے جانے دے - 
Syedzada003
 

❣🤲🏻 🌙۔
*دل سے روتے ہیں محبت کی آگ میں لوگ زندگی جنت ہو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے*
*❣دبستان ادب 🌙*

S  : Zabat Sabhi Toot Chuky Hain - 
Syedzada003
 

خیال آۓ گا تجهے جب بچهڑی ہوئ رفاقتوں کا....!
"الجه کر ره
جائیں گی بالوں میں انگلیاں تیری.....""

Syedzada003
 

کوئی دوچارھم دن مسکرانا چھوڑ دیں گے
اسے دل سے لگا کر فاتحانہ چھوڑ دیں گے
کسی کےدیکھ لینے جاں بہ لب ہونے سے پہلے
پلت جائیے گے اور شاخسانہ چھوڑ دیں گے
محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو
بزرگوں کے کہے جانے پہ عاجزانہ چھوڑ دیں گے
بڑی مشکل سے وہ ملنے پہ آمادہ ہوئی ھے
کہو تو باغ تک دوستانہ چھوڑ دیں گے

S  : تمام لوگ آپکے احترام کے مستحق نہیں ہوتے, کچھ نظر انداز ہونے کے حقدار ہیں 🔥💯 - 
Syedzada003
 

زندگی میں جب آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے 😧۔
کوئی منزل دیکھائی نہ دے 😲۔
کوئی اپنا دیکھائی نہ دے 😰۔
تو آپ میرے پاس آجانا 😛
میں آپ کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤنگا 😲😟😬😒
😂😃😉😆😄😎😀

S  : Bilkul Right - 
Syedzada003
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل اُن کے...!!!
میں جو مر جاوٗں تو یاروں کو سہولت ہوگی...!!!
نامعلوم۔💔