محترم ہم بدلہ نہیں لیتے
معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں
Syyed_writes
محترم ہم بدلہ نہیں لیتے
معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں
Syyed_writes
- mita diya gya -
ایک مشورہ اساتذہ کیلئے
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*مدارس و اسکولوں پر شاپنگ سینٹر کا بورڈ لگا کر بچوں کی* *پڑھائی شروع کر دی جائے*
*کورونا کو پتہ بھی نہیں* *چلے گا اور بچوں کی پڑھائی بھی ہو جائے گی
Syyed_writes
RelatiOnship never dies a natural death ..they are murdered by a EgO,Attitude and ignOrance...
Syyed_writes
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
اخلاق بہترین ہونے چاہیۓ
Syyed_writes
مغرور کہتی ہے تو کہتی رھے دنیا
ہم ہر شخص کو مڑ دیکھا نہیں کرتے
Syyed_writes
اداکار نہیں ہوں ورنہ نبھا جاتا سبھی رشتے
حقیقی بندہ ہوں اسی لیۓ الگ رہتا ہوں
Syyed_writes
خاموشیاں ہی بہتر ہیں صاحب
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
Syyed_writes
مٹ گئی ہیں سبھی آرزوئیں
مجھے اب اپنے ہونے کا غم نہیں
Syyed_writes
کچھ لوگ عین اس وقت دل توڑ دیتے ہیں
جب ہم ان کے کردار کی مثالیں دے رہےہوتےہیں
Syyed_writes
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain