"میں نہیں بدلا، میں ایک تنہا لڑکا ہوں، میں ہر طرح کے لوگوں سے گھل مل جاتا ہوں اور پھر اپنے آپ کو ڈھونڈتا ہوا سب سے دور بھاگتا ہوں۔" 🙂🖤
اللّٰـّہ امّـیـد نّـہـیں یـّقیـن ہـّے 🫀🌸-
جن سے امیدیں ختم ہو جائیں
اُن سے شکاتیں کہاں رہتی ہیں..
اور کبھــی کبھــی ســب ختــم ہــو جـانـا بہتــر ہــوتـا ہــے....!!🍂
زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے🌸🖤
ishQ JuNooN JB HaD Sy Barh JaaYe '-'
جن کی فکر ہوتی ہے انسان اُن کے لیے وقت نکال لیتا ہے🙃🍂
*
AURAT * KA CHAKAR HAI BS 