Damadam.pk
T0m-JeErYy's posts | Damadam

T0m-JeErYy's posts:

Sad Poetry image
T  : محبت بری ہے۔ بری ہے محبت کہے جا رہے ہیں ، کیے جا رہے ہیں🙃💔 - 
Sad Poetry image
T  : Muj sy milny KO Ap ay hain, Baithiye b0LA k lata hun.. - 
Sad Poetry image
T  : فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے جون ایلیا - 
Sad Poetry image
T  : ہے جو پرخوں تمہارا عکس خیال زخم آئے کہاں کہاں جاناں ..(جون ایلیا)💔 - 
Sad Poetry image
T  : شاید کوئی بڑا خسارہ تھا سارا گاؤں گلے ملا مجھ سے - 
Sad Poetry image
T  : ہم ۔چپکے سے دبعے پاؤں تیری کہانی سے نکل جائیں گے - 
بےحسی" شرط "ھےجینےکی،🤷
اورہم کواحساس کی بیماری ھے،🤦🤦
(جون ایلیاء)،😔
T  : بےحسی" شرط "ھےجینےکی،🤷 اورہم کواحساس کی بیماری ھے،🤦🤦 (جون ایلیاء)،😔 - 
جون ہم بھی عجیب آدمی نکلے 
ایک ہی شخص کے ہو کر رہ گئے
جون ایلیاء 💔S
T  : جون ہم بھی عجیب آدمی نکلے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ گئے جون ایلیاء 💔S - 
Sad Poetry image
T  : کیوں نہ آج کہیں تنہا بیٹھ کر اپنے زندہ ہونے پر رویا جاۓ. جون ایلیاء. - 
Sad Poetry image
T  : اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں ورنہ ہم بھی کبھی بولتے تھے - 
T0m-JeErYy
 

عید پھیکی لگ رہی ھے عشق کی تاثیر بھیج۔
!آ گلے لگ یا لباس عید میں تصویر بھیج

T0m-JeErYy
 

ہم پر جو بیت رہی ہے
ذکر کون کرے گا
مرشد

Sad Poetry image
T  : یہی تو محبت ہے یارو کہ اب وہ ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں. - 
Sad Poetry image
T  : کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے  - 
Jaun Elia poetry
T  : Jaun Eliya - 
Jaun Elia poetry
T  : jaun Eliya - 
نشا رہتا ھے تیری اُلفت کا
لوگ کہتے ہیں میں نے پی رکھی ہے..
T  : نشا رہتا ھے تیری اُلفت کا لوگ کہتے ہیں میں نے پی رکھی ہے.. - 
Jaun Elia poetry
T  : Jaun Eliya - 
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف 
کوئی شکوہ اب کسی سے نہیں 😊💔
T  : اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف کوئی شکوہ اب کسی سے نہیں 😊💔 - 
Sad Poetry image
T  : جون_ایلیاء______ -