Damadam.pk
T@yyab786's posts | Damadam

T@yyab786's posts:

T@yyab786
 

کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے،،
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے،،
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھا،،
آنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے،،

T@yyab786
 

💞یاروں کے سامنے جھکنا کوئ عجیب بات نہیں💞
💞چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کے سامنے💞

T@yyab786
 

Yaha to koi welcome b nhi krta new membr ko