سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے
اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر اور میں لکیر کا فقیر
اب خود ہی لگا دیجئے رخسار لبوں سے💋 😘
ہم عشق کے ماروں سے مشقت نہیں ہوتی😍
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں