آنسوؤں کی زبان سمجھ جاؤ درد مجھ سے بیان نہیں ہوتا
اچھا بھر جائے دل تو چھوڑ دیتے ہیں لوگ میں نے تو سنا ہے اپنے ہاتھوں سے موت دیتے ہیں لوگ
آپ کا کیا ہے جہاں چاہیں ٹھکانہ کر لیں ہائے وہ لوگ جو ہجرت بھی نہیں کر سکتے ۔
رسم وفا بھی کہے تو اعتبار مت کرنا اپنے مطلب تک ساتھ رکھتے سنا ہے پھر چھوڑ دیتے ہیں لوگ
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا _______اے دل دھوکے باز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں________
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain