Damadam.pk
TANHA_HEART786's posts | Damadam

TANHA_HEART786's posts:

TANHA_HEART786
 

وہ اس طرح سے لا تعلق ہو گئے ہم سے۔۔۔
۔۔ھارٹ۔۔۔۔
جیسے ہم ان کی زندگی میں صدیوں سے بوجھ تھے ۔۔۔
انتظارِ موت

TANHA_HEART786
 

کچھ لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں
اور یہ اچھا لگنا عشق و محبت والا نہیں
بلکہ عزت و احترام والا ہوتا ہے 🔥🌸💝❤🔥
😎