سامنے منزل تھی اور پیچھے اسکی آواز۔
رکتا تو سفر جاتا بڑھتا تو برسوں کی شناسائی
💯💔
اس دنیا میں ہر وہ شخص اکیلا ہے
جس نے کسی سے سچی محبت کی ہو
جس نے خود سے زیادہ کس کو مان دیا ہو
"ہائے یہ اگر. مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی.
حادثوں کا حساب ہے اپنا
ورنہ ہر آن سب کی باری ہے
مرشد جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain