Damadam.pk
TMI's posts | Damadam

TMI's posts:

TMI
 

تمھارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے
دل ابتدا کی لیے⁦❤️⁩ جان انتہا کی لیے

TMI
 

" اپنے حجاب پہ ناز کرو لڑکیوں!
کتابیں تو بہت ہے مگر غلاف صرف قرآن پہ ہوتا ہے _🙂💘🌍🥺

TMI
 

💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨💞
✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا 🍂❤️

TMI
 

عشق وہ واحد گناہ ہے
جو عبادت میں ڈال دیتا ہے😍

TMI
 

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ
اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی 💞🌼😍

TMI
 

*جب مشکل وقت آتا ہے تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن یاد رکھیئے گا کہ جن کو تلاش کرنا پڑے وہ اپنے نہیں ہوتے...!!!!*

TMI
 

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ
اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔
اسلام وعلیکم

TMI
 

🐥_____✨🪷
ایک عالمہ عورت" سے دوسری شادی کے فضائل و برکات سننے کے بعد
ایک عورت" اٹھ کر اس کے پاس آئی اور سرگوشی میں پوچھا۔۔۔؟؟؟🙄
کیا آپ واقعی مرد کی دوسری شادی کے حق میں ہیں ؟؟😳
عالمہ نے جواب دیا،🤭
جی بلکل✅
عورت بولی خدا کا شکر ہے۔۔۔
پہلے میں آپ سے بات کرنے میں جھجکتی تھی
دراصل میں آپ کے خاوند کی دوسری بیوی ہوں🙈🙊🤗😍
بس پھر عالمہ عورت بےہوش ہو گئی 🥳😛😝😂

TMI
 

عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہےاس کے بناحضرت آدم بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں تم تو پھر آدم زاد ہو وہ بھی دنیا میں♥🙃✨

TMI
 

اے میرے رب همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما ،جو صراط مستقیم پر ھیں❤
، جو توبہ کرتے اور تیرا شکر ادا کرتے هیں۔ ( آمین)

TMI
 

عورت کو مرد سے نہیں
عورت کو عورت سے تحفظ کی ضرورت ہے ۔۔!

TMI
 


وہ ایسا " رحمٰن " ہے جو
کسی کا سوال رد نہیں کرتا😊❤

TMI
 

*خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو*
*ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا🥀🌚*
love life

TMI
 

*عشرہ نجات تیسرا عشرہ مبارک ہو اللہ ہم سب کو دوزخ کی آگ سے بچائے اور ہم سب کو معاف فرمائیں آمین🤲🏻*
*❞اَللَّهُمَّ أَجِرْنِا مِنَ النَّارِ❝۝*
*❜اےاللہ ہمیں دوزخ کی آگ سے بچالے*
*آمین♥❛🤲🌸*

TMI
 

ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونق ہیں 💯
جب تم بات نہیں کرتی میری دنیا ویران لگتی ہیں💔💯
Love life

TMI
 

جب زندگی رلاۓ اور غلطی اپنی یاد آۓ یا سامنے والے کی۔
تو اپنی غلطی پر فورا معافی مانگ لیجیۓ اور سامنے والے کی غلطی پر درگزر کر
دیجیۓ
💐 معلوم ہے پھر کیا ہو گا ؟
🌹 رب آپ کے گناہ دھو دے گا
💐 رب آپ کو نکھار دے گا
🌹 رب آپ کو سکون دے گا

TMI
 

شراب بیچنے والے کو کہیں نہیں جانا پڑتا ھے جبکہ دودھ بیچنے والے کو گلی گلی محلے محلے جانا پڑتا ھے اور آوازیں لگانا پڑتی ھیں۔
عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں