ابھی سے لطف و مروت کا اہتمام نہ کر
نظر کو تیر لبوں کو ابھی سے جام نہ کر
ابھی نہ شانے سے ڈھلکا تو ریشمی آنچل
حسین شام ہے ایسے میں قتل عام نہ کر
جو مری شبوں کے چراغ تھے جو مری امید کے باغ تھے
وہی لوگ ہیں مری آرزو وہی صورتیں مجھے چاہئیں
Arshi
Hello 👋
Hello
Hello
Assalamoalikum
Helo koi hy
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
Assalamoalikum
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
دل میں رہنا سیکھیے جناب غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے
محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی