Damadam.pk
Tabeer_Z@hra's posts | Damadam

Tabeer_Z@hra's posts:

Tabeer_Z@hra
 

ہم لڑکیاں تو سنگل بھی خوش ہے شادی نہ ہونے کا رونا تو لڑکے ہی رو رہیں ہے😂

Tabeer_Z@hra
 

جانے والوں کو راستہ دیا کرو...😍
واسطہ دو گے تو وہ سر پر چڑھیں گے ...😍

Tabeer_Z@hra
 

بہت خوش ہیں ۔۔😊
تیرے بارے میں جب سے۔۔
سوچنا چھوڑا۔۔
یہ ہی تو رازِ اُلفت ہے۔۔💞
✨👑💞

Tabeer_Z@hra
 

وابستگیاں خوار کرتی ہیں !!
✨احتیاط کیجیئے✨

Tabeer_Z@hra
 

اففففف اللہ۔۔اس دل میں کس کس کو جگہ دوں۔۔😏😏
غم رکھوں۔۔۔فریاد رکھوں۔۔۔یا امی کا داماد رکھوں۔۔😜🙈

Tabeer_Z@hra
 

آنکھیں کتاب پر 😐
سوچیں جناب پر🙈💞

Tabeer_Z@hra
 

کیوں کسی کے مطابق بسر میں کروں
زندگی ہے میری__! مشورہ تھوڑی ہے🍁

Tabeer_Z@hra
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

Tabeer_Z@hra
 

سانپوں کے مُقدر میں وہ زہر کہاں🐍
جو لوگ عداوت میں اُگل دیتے ہیں🔥

Tabeer_Z@hra
 

آؤ آج باتیں کریں پیار کی
کیوں کہ آج چھٹی ہے اتور کی☑️❤️😂
Happy Sunday