•– مرد کی دوستی مرد کے ساتھ جچتی ہے 😊👌
•– عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے❤
کبھی کبھـار محبت سے میرے بال کھینچتا ہے...
غضب میں آئے تو بے دردی سے گال کھینچتا یے...😍
محبت ہونے میں
اور محبت کا وہم ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے
محبت سمجھنے والوں کے لیے
محبت تا عمر جی کا جنجال ہوتی ہے
اور محبت میں وہم والوں کے لیے "بلاک" کا
آپشن ہر وقت موجود ہے!!!!!!😬
دل چاہ رہا ہے۔۔❣️
تمہیں اور چاہا جائے ❤️
💥💖
*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......!!!*
مرشد میرے ہاتھ خالی ہیں 😒
مرشد اسے کہو نا مجھے "چوڑیاں لادے🙊♥😂
#___🍁
اے خدا
Damadam
کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊
ایک وقت تھاکہ مجھے کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😂😂😝😜
الفاظ مداوا نہیں ہوتے ہر بات کا___
کچھ لہجے تا حیات ساتھ رہتے ہیں___💔
بہت ہو گئیں شیطانیاں 😜😋😜
اب میں بهی محبت کروں گی 🤭🙈😂😂😂🙈
#آج کل کی ساس کی #ڈیمانڈ بہو پڑی لکھی ہو گھر کا کام #جانتی ہو آچھا گھانا بناتی ہو نماز سبق بڑھتی ہو اور آج #کل کی بہوؤں کی #ڈیمانڈ ساس ہی نا ہو. 😝😁
لوگوں کی قسمت سوتی ہے😴😴🤷♀️
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 🙆♀️🙆♀️
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں'😒😊
میں اپنے موبائل سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں'🌾🔥
الٹی_باتوں_کا_سیدھا_سا_جواب🖤 میں_بدتمیز_میری_عادتیں_خراب 🖤
🔥
تم اسے چھو لو اور وہ بس تمہارا
ہو جائے
اتنی وفا صرف کرونا میں ہے........
ناظرین
ماسک لگائیں
دل نہیں
👻😂👻😂
اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜
⭐____جن کا سیدھے سیدھے منہ توڑ دینا چاہئے!
ان سے تمیز سے بات کرنا بھی تربیت کہلاتی ہے
🌸
جو ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دیناچاہیے انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہئے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے وہ آج تک صبر کیے بیٹھے تھے💔🔥
گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور_______!!💞
تمہارا حال بھی میری پڑھائی جیسا ہے _______!!💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain