Damadam.pk
Tabish_Ali11's posts | Damadam

Tabish_Ali11's posts:

"تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے_ 💔🍂💯
T  : "تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے_ 💔🍂💯 - 
*بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ، جو محسوس ہورہی ہو ۔"* 🖤
 __✨🙂
T  : *بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ، جو محسوس ہورہی ہو ۔"* 🖤 __✨🙂 - 
Tabish_Ali11
 

بھرے جہان میں کوئی نہ تھا ترے شایان
🔥❤مگر تُو اتنے بُرے آدمی کے ساتھ رہی۔

Tabish_Ali11
 

اُچھل اُچھل کے کئی شر پسند، پست دماغ!
تڑپ رہے ہیں کسی طرح منہ لگائے ہمیں! 🔥

*" زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر*
*بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے "🖤*
T  : *" زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر* *بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے "🖤* - 
Tabish_Ali11
 

New HN Wlcm Krdo YarOn😁

Tabish_Ali11
 

Ahy KO Sindhii

Tabish_Ali11
 

ھاڻي ڪرونا برونا ڪجھ ڪونھي ڇڙن جي شادي روڪرائڻ لا۽ عالمي سطع تي شازس ٿي رھي آھي ..
پاران ڇڙا اتحاد 😂🤣

Tabish_Ali11
 

جنھن ھمراھ کي گھر ۾ ساڳ به ناھي ملندو
اھو ڪاج ۾ وڏي داٻي سان وڃي چوندو آ
اڙي ڇورا وائيٽ کڻي اچ
😍😄😍😄

اپنی نظروں میں بہت اچھا ہوں میں😊
سب کی نظروں کا ٹھیکا نہیں اٹھایا میں نے🥀🔥
T  : اپنی نظروں میں بہت اچھا ہوں میں😊 سب کی نظروں کا ٹھیکا نہیں اٹھایا میں نے🥀🔥 - 
Tabish_Ali11
 

شی ۔ میں اوپن مائنڈ لڑکی ہوں 🙋
میں نے کہا پھر تو آپکا دماغ کھل کے نیچے گر جاتا ہوگا 😂😂
بلاک پتا نی کیوں کر گئی مرجانی 😯😕😂😂

Tabish_Ali11
 

شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا۔۔🥀
اور ہم تو اَچُھوں میں بھی شمار نہی۔🙃

سب کے مطابق ہوجاوں...؟؟
مطلب میں بھی منافق ہو جاوں🔥
T  : سب کے مطابق ہوجاوں...؟؟ مطلب میں بھی منافق ہو جاوں🔥 - 
کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے
🖤 اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے
T  : کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے 🖤 اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے - 
Tabish_Ali11
 

بھیج کر اُسکو ہنستی ھوئی تصویر اپنی,
غرور اُسکا مَٹی میں ملا سکتا ھوں🔥🌚

"- لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے 
ہونٹوں کو سگریٹ لگا لیا جائے! 🖤
T  : "- لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے ہونٹوں کو سگریٹ لگا لیا جائے! 🖤 - 
Tabish_Ali11
 

تعلق فریب ہے سائیں
تم غیر ہی اچھے ہو ۔🔥

Tabish_Ali11
 

تیرے ہجر میں مرنے سے بہتر ہے🙂🖤🔥
شہر میں پھیلی ہوٸ وبا سے مر جاٶں💔🙃💯

Tabish_Ali11
 

ٽُٽل خوابن ء رُٺل ماڻھن
زندگي اداس ڪري ڇڏي آ💔☝

Tabish_Ali11
 

لوگوں کو وقت دیں موقع دیں
مگر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں🙂🖤🥀