Damadam.pk
Tabish_Ali11's posts | Damadam

Tabish_Ali11's posts:

Tabish_Ali11
 

بڑی شدت سے موت کے انتظار میں ہوں۔
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے انہوں کا۔
😥💔

Tabish_Ali11
 

راتیں ادھوری ہیں
🔥نشے ضروری ہیں

Tabish_Ali11
 

🔥میں ٹھہر گیا ،وہ گزر گیا
🖤وہ کیا گزرا ، سب ٹھہر گیا

Tabish_Ali11
 

ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
🖤تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا ؟

T  : بڑی راحت کے دن تھے تیری پہچان سے پہلے 💔 - 
Tabish_Ali11
 

خود کو کہتے ہو پارسا ہو تم
🔥میں بتاؤں کیا تھے؟ کیا ہو تم

Tabish_Ali11
 

ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥💔

Tabish_Ali11
 

لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂

Tabish_Ali11
 

تم نے ہنستا تو دیکھ لیا مگر
دل کھولتا ھے ابلے ہوے پانی کی مانند🌚

Tabish_Ali11
 

مُرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجئے۔۔
مُرشد ازالہ کیجئے دعائیں نا دیجئے..

Tabish_Ali11
 

چاہت، فکر ، احترام، سادگی اور وفا
💔میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا

Tabish_Ali11
 

کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے

Tabish_Ali11
 

زرد ھوتا جا رھا ھے ، صحنِ دل کا ھر شجر
جس طرح اندر ھی اندر ، دُکھ کوئی کھانے لگے

Tabish_Ali11
 

پہلے جیسا ہو تو جاؤں,مگر
یاد تو آئے... پہلے کیسا تھا؟

Tabish_Ali11
 

Assalam O alaikum TOo Awll

Tabish_Ali11
 

کنارہ کر رہا ہوں آج سب سے
زیر غور میری جان تم بھی ہو 👍💔

Tabish_Ali11
 

تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے
پھر کوئی بات ہو گئ ہے کیا..🔥

Tabish_Ali11
 

*مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی
🔥*تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے

Tabish_Ali11
 

جس خیال میں تمہیں سوچا تھا
🔥اس خیال پے تہہ دل سے !لعنت

Tabish_Ali11
 

مجھے پانا اتنا مشکل تو نہیں
🔥❤تین لفظو ں کے لئے کچھ محنت تو کیجیئے۔