Sam Der Der Miss u
Ye Damadam hn🤔🤔
🤔😪😪🤔
*رحمت تو کسی بھی وقت گھروں میں آنے کو تیار رہتی ہے۔* 
*اس لیۓ کہ رب تو رحمان ہے ، الغفار ہے۔* 
*کام تو اب ہمارا ہے ، اس رحمت کے اہل بننے والے اعمال کرنا۔ 
اس رب کی باتوں کے مطابق صبح شام کرنا۔*
*نافرمانی سے خود کو بچانا۔* 
*محبت اور نرمی اپنانا۔*
*دعاؤں کا مزاج بنانا۔*
*آج جو بھی مشکل زندگی میں نظر آ رہی ہے۔* 
*یاد رکھیں اسے آسانی میں بدلنے والا رحمت کا بادل رب کسی بھی وقت بھیج سکتا ہے۔* 
*توبہ ، عبادت ، فرائض کی ادائیگی ، صدقہ اور اخلاق اپنائیں اور رحمتوں کے بادلوں میں آ جائیں۔*
Noor Misss u
 ....
....


 Miss u
 Miss u
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		