میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ...
.
میں جب سے ٹوٹاہوں___چپ رہتا ہوں...💔
یہ سانولی رنگت سادا سا حلییہ یہ اداس آنکھیں
ھم سے کوئی جو دل لگاے تو کیوں لگاے😥💔
#___میں___تمہیں___اپنے___لفظوں___میں___اتنا___خوبصورت___اور___دلکش___لکھ___سکتا___ہوں
#___کہ___پڑھنے___والوں___کو___تُمھیں___دیکھنے___کی___چاہ___ہو___جائے🖤
ایسے ہی سنگل نہیں ہوں
مرشد
کسی نے جادو ٹونہ کروا رکھا ہے 😐🙁💔
#چاہت_سے_فتح_کرتے_ہیں_لوگوں_کے_دلوں_کو..
#ہم_ایسے_سکندر_ہیں_جو_لشکر_نہیں_رکھتے..
💖
کیا دِل کا بھروسہ ہے یہ سَنبھلے کہ نہ سنبھلے
کیوں خُود کو پریشاں مرا غم خوار کرے ہے
وہ کون سِتمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں
تُو کیسا مسیحا ہے کہ بیمار کرے ہے
pindi or islamabad walo apki city bhot khubsoort hain pr wha ka intzaam thk nai log ny bhot louta hain touriest ko bhot lota hain
assalamualaikum
dosto kiya hall hain ksi guzari eid ap ki
Lahore is win yhahu
اگر بیٹیاں گھر کے آنگن کی
چڑیاں ہیں🕊️
تو پھر ہم کیا ہیں🙁😒
تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہـے
بد نیـتی آجائے تو،برکت ختم ہو جاتی ہـے💯✍️
good night
Chakwal sy ha koi??
آٶ میٹھی باتیں کریں
برفی
گلاب جامن
گڑ 😝❤
اب اپکی باری 🤪😜😝😛😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain