❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
دل کو کاغذ 📄.. سمجھ رکھا ہے کیا.....!
آتے ہو جلاتے ہو....... پھر چلے جاتے ہو........
نفرت کو ہزار موقعے دو ____ کہ وہ محبت بن جاۓ.!!🍁
لیکن محبت کو ایک موقع نہ دو کہ وہ نفرت بن جاۓ۔!!🍂
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
کبھی جو سامنا صنم کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے💔
وہ کسی کا بھی نہیں ہو سکتا،،
❤ جناب ❤
میں نے اسے اپنا بنا کے دیکھا تھا۔۔
💞مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ھے دل...!!
اور طویل اتنا کہ اس میں دو جہاں کا درد ھے...!!💞
*شہر میں رھو گے تو مکان نمبر سے جانے جاو گے*
*گاؤں میں رھو گے تو باپ کے نام سے جانے جاؤگے*❤️
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے
*سیاہ پوش* 🖤
"یہ دیکھاوے کے رابطے اور رسمی گفتگو،
ہمیں عذاب لگتی ہیں"۔🥀✨
-🥀
🎊 اگر پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے تو کوشش کرو کے ربڑ بن کر کسی کے غم مٹا دو
*شہر میں رھو گے تو مکان نمبر سے جانے جاو گے*
*گاؤں میں رھو گے تو باپ کے نام سے جانے جاؤگے*❤️
ﺁﺝ ﺗﻮ ﻣﻮﺕ ﺳﯽ ____ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﻫﮯ ۔۔ !
ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ۔۔۔ ﺍُﺗﺎﺭ ﮐﺮ _____ ﺭﮐﮫ ﺩﻭﮞ ۔۔۔
*