❤اگر دیکھ پاتے تم_____میری چاہت کی انتہا❤
تو " ہم تم " سے نہیں " تم ہم " سے محبت کرتے..
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
یہ لوگ جب ہمیں کھویئں گے
یقین کریں بہت روئیں گے💔😢
*///-_-°°°^~"مئے خانہ عشق۔۔❣️📝" ~^°°° -_-///*
خدا کرے یُوں ہی......!!💕
سلامت رہیں“!!😊
اِک تُو اور دوسرا مُسکرانا تیرا_______!! 😍
......♥ for Dangal
ہماری ہستی کو تُم کیا پہچان پاو گے ...
ہزاروں مشہور ہو گۓ ہمیں بدنام کرتے کرتے ....👬✌️✌️
یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر سکتا ہوں
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے🥀🖤🤞🏽
♥️
یہ عشق محبت________کتا بوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنےدو 💞 4u
ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے❤❤❤
احترام کرتا ہوں۔۔۔غلامی نہیں
اگر پلکوں پے رکھ سکتا ہو تو
نظروں سے گرا بھی سکتا ہوں🔥💯
ہم تو جیتے ہیں اس دنیامیں تیری محبت کے لیے
ورنہ اس دنیا میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں
اب آواز آئی تو نکال کے پھینک دو نگا💔
اے دل آرام سے سو جا کہا نا تیرا کوئی نہیں💔
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
سہنے والے کو صبر آجائے
تو کہنے والوں کی اہمیت دو ٹکے کی رہ جاتی ہیں🔥💔
💞
مرشد! اسکی تصویر دیکھ بیٹھا ہوں
مرشد! رات گزرے گی پھر قیامت کی۔۔۔۔🔥💔
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔 for u 123F@iry
یاخُدا انہیں بھی خُوش رکھنا✌✌
جو ہمیں خُوش نہیں دیکھ سکتے✌✌
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
لوگ یہاں کے کالے بچھو۔۔🦂
پل پل ڈسنے والے بچھو۔۔🦞
تھا معلوم کے ڈس لیں گے۔۔😔
پھر بھی شوق سے پالے بچھو۔۔🤦🏻♂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain