="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے،
="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے،
="یہ وعدہ ھے"ھمارا تم" سے،
<..اے دوست..>
="تم"تھوڑی سی وفا کرو "ھم"وفا کی انتہا کریںگے.
موبائل میں پڑے پرانے میسجز بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہوتے۔۔۔بندے کا جب دل کرے یادوں کے دوزخ کا دروازہ کھول کر تڑپنے لگتاہے۔💔🥀
سنو face پر تل ہے یا
Dimple 🙈😍💞
سنا ہے !
کہ لڑکیاں چبائی ہوئی چوینگم کو چینی ڈال کر دوبار میٹھا کر لیتی ہیں۔۔
🙊😋😂
~° یہ حقیقت بھی خوب تلخ ہے___✌️
، ~° کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں 💔
مہنگائی جیسا عشق ہے میرا
کمبخت بڑھتا ہی جا رہا ہے م،،،،،،،،،،،،،
اگر نکاح نہیں کر سکتے تو رات 2بجے تک گندی باتیں کرنے کا بھی کوئی حق نیں۔
جس کو یہ بیماری نہیں وھی comnt کرے🍁