لگاکرآگ سینےمیں چلےہوتم کہاں ہم دم
ابھی توراکھ اٹھنے دوتماشا اور بھی ہوگا

سنو😘
دل❤️ دو گی یا
نمبر🙈 😂😂🙈
"_ ساری لڑکیا تلاشی دو 😂🙊
میرا دل❤️ چوری ہو گیا ہے
😪
A/b..
آپ کس پوزیشن میں ہیں😉
1 منگنی 😂 2 پیار 🙈
3 سنگل😕 4 شادی😍
😳Me:3😍


زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا
لیکن دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں
*""•••Biwi ka rooth Jana SUNAT AYESHA ha
Aur biwi ko Mana Lana SUNAT RASOOL (S.A.W)ha••••*""😍💗

میرے پاس 10 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتائیں 🤨جس میں منافع بھی ہو اور میری رقم بھی نا ڈوبے۔😒
اور نا ہی NAB والوں کی نظر پڑے🙄
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے
اے_کون_سی
😲😁

سنو
تل کہا پر ہے ؟؟
😍

🍁__دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو.
🍁__ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی


بہت برے تھے نہ ہم۔۔۔۔💔
فرشتے مل گئے کیا۔۔۔؟😏🔥
سنو 🙈
کتنے بھائیوں کی بہن ھو
تاکہ آپ سے احتیاط کروں 🙈😒😒😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain