❣️*لفــــــظ_دھــــڑکــــــن*❣️
❣️*مـــیری دھـــــڑکــن تجــھ ســے ھــے*❣️
❣️*مــیری ســانســـیں تجــھ ســے ہیــں*❣️
❣️*تیــــرے لــــیے لــڑ جــاوں دنــیا ســے*❣️
❣️*مجــھے اتنــا عشــق تجــھ ســے ھــے*❣️
As you wish ashi ..apki soch hi nagitive ha ap hud hi nai chaati ky koi ap ka acha dost bny tu marzi apki byeee
As you wish ashi ...byeee apki soch hi nagitive ha ma ab kiya khe skta hu jsi mrzi apki byeee

Good morning
واٹس ایپ ہو یا زندگی♥
لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں✌
حقیقت🔥
کوئی ایسی لڑکی🙋 جو نماز کی وجہ سے 💅نیل پالش نا لگاتی ہو۔؟❤❤?
ہے کوئی ؟؟🙈😍😍
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...

عقیدے چھپائے نہیں جاتے
چھاپ کے تقسیم کیے جاتے ہیں
عقیدہ حیات النبی (ص)
بقول چئیرمن صاحب
Good evening
اگر مندر بنا کہ دینا اقلیت کہ حقوق ھے تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح فرما کر سب سے پہلے بتوں کو کیوں توڑا
ایک لڑکی رو رہی تھی میں نے پوچھا کیا ہوا 😟😢
تو کہنے لگی پتہ نہیں دھند میں کوئی تھپڑ مار گیا 😁😅😆
👑
چار شادیاں کرنے کا شوق اس لئے ہے کہ یہ سنّت ہے۔
اور نماز میں چار سنّت اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ یہ سنّت ہے
🤔لمحہ فکریہ 🤔
#جانی💕👉
تشخیص بجا ھے کہ مجھے عشق ھوا ھے___!!!
رابطے میں لکھو ملاقات مسلسل___!!!
Juma mubarik

Good night
مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے
اور
عورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے
ہمیں یہ وبا کُچھ نہیں کہتی ___
ہم تیری مُلاقات کے بیمار ہیں "❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain