ماسک ڈاکٹرز اور کلینک پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو N95, kN 95 استعمال کریں ! ماسک کے اندر ٹشو پیپر رکھیں ! تاکہ سانس کی نمی سے ماسک گیلا نہ ہو ! اس ماسک کے اوپر سرجیکل ماسک لگائیں جو ڈیوٹی کے بعد ضائع کر دیں ! ماسک گیلا ہو جاۓ تو وائرس ماسک پر فکس ہو جاتا ہے اور سانس کے ذریعہ بدن میں جانے کا خدشہ ہوتا ہے ! اوپر سرجیکل ماسک کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کا N95 ماسک آلودہ نہیں ہوتا اور زیادہ دن چل سکتا ہے ! ماسک کو سامنے کی طرف سے نہ چھوئیں ! باربار ماسک کو ہاتھ نہ لگائیں ! سب سے مشکل کام چہرے اور آنکھوں کو پر خارش نہ کرنا اور نہ چھونا ! یہ مشکل بھی ہے اور سب سے ضروری ہے ڈاکٹر افتخار حسین کھوکھر پلیز شئیر