طاقت کےبل بوتے پر پس_پردہ ظلم کرنےسےبچو. تم شواہد مٹا بھی دو لیکن وقت جب فیصلہ کرتا ہے تو پھر گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی. Äs§ä£äm_ö_Ä£aiküm & Süßh_ö_ßäkhäir Zindäg!
آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ سب سحری یا افطاری کے دسترخوان کی تصاویر کسی بھی گروپ میں اپ لوڈ مت کریں* *ہر کسی کو وہ سہولتیں میسر نہیں جو آپ کو ہیں* *برائے مہربانی* *کسی غریب کی دل آزاری کا باعث مت بنیں.* *شکریہ*
💚💚💚💚💚 *ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.* *اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین* 💚💚💚💚💚💚💚 *اپنے بُرے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنے کی کوشش کی بجائے ہم لوگ اچھے دن آنے کا انتظار کرتے کرتے ناکام ہو جاتے ہیں.....!!!!!* 💚 💚💚💚💚💚💚 *فراخی رزق سخاوت میں ہے لوگ اسے کنجوسی میں تلاش کرتے ہیں.....!!!!!!!* *💚💚💚اسلامک پھول💚💚نور💚*
*✍ایک وقت ہوتا ہے لوگ سمجھا رہے ہوتے ہیں اور ہم سمھجنا ہی نہیں چاھتے ایک وقت ہوتا ہے جب سمجھ آ رہی ھوتی ہے مگر ہم عمل کرنا نہیں چاھتے ایک وقت آتا ہے جب خود کو سمجھنے کا وقت نہیں رہتا اور پھر ہم لوگوں کو سمجھا رہے ہوتے ہیں•••••!!!!* *📚••اسلامک اقوال زریں••📚*
سب دوستوں کو رمضان المبارک کی پہلی سحری بہت مبارک ہو. دعا ہے کہ اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقے ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے اور ہمارےملک سے اس وبا کو ختم فرمائے آمین