*-میری آنکھیں بھی اسی شخص کو عطیہ کردو*
*جو سہولت سے ........ تمہیں دیکھتا رہتا ہوگا*🌝☺️
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔😘🙈
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
🌼مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے 🌺
🌼میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لیے نہیں رکھا🌺
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟
لہجوں سے ٹپکتی ہے بے رخی...!!
مصروفیات تو بس اک بہانہ ہے...!!



Good morminng
Good night
Good evening
Good morning
Lofast 10 mg
پیش گوئی پہ قلندر کی ہنسی آتی ہے
اپنے حصے میں کہاں خوش خبری آتی ہے
جی نہیں، مجھ کو نہیں دل میں اترنا آتا
میرے اک دوست کو یہ جادوگری آتی ہے
*مرزا مراتب*
تجھ سے مانگوں بھیک اور وہ بھی پیار کی
اب اتنا بھی برا وقت __ میری جان نہیں آیا
Good evening

ہم بسا لینگے اِک دنیا ___ کسی اور کے ساتھ
تیرے آگے روئیں ہم اب اتنے بھی بغیرت نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain