خُوشِیوں کو ڈال دیں گے تیرے قدموں میں ہم♥️
تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا ہونے کے لِئے۔♥️🥀🥀🥀
*جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی...!!*
*پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی؟*
❤❤
kash dmdm pr call ka option bh hota 😭😭😭
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
🤐🤐