عورت
عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے ۔
اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے ۔😬😬🙊🙊😂😂🙈🙈ᴀᴅᴍᴀɴ ᴘᴏꜱᴛɪɴɢ 007
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
زین 💔🥀

بُری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو اے دیکھنے والے
میں لاکھ بُرا صحیح تُو اپنی نظر خراب نہ کر۔
ہم نے دھڑکن دھڑکن کر کے ۔۔۔۔❤
دل تیرے دل سے جوڑ لیا ۔۔۔💕






خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
بے پناہ عشق.....♥
1on emty😭😭😭😭😖😖
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو،،،
اگر تم جی گئے،، تو مجھے مار دینا،،،


وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں🌹
🌾 صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے🔥



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain