عورت عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے ۔ اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے ۔😬😬🙊🙊😂😂🙈🙈ᴀᴅᴍᴀɴ ᴘᴏꜱᴛɪɴɢ 007
لڑکا: اپنی تصویر بھیجو مجھے😍 لڑکی: کیوں؟ لڑکا: میں ایک کتاب لکھ رہا ھوں اسکے فرنٹ پیج پہ لگانی ہے۔ 😍💞 لڑکی: سچی۔؟ اچھا کتاب کا ٹائٹیل کیا ہے؟ لڑکا: #قبر_کا_عذاب 😂😂🤣🤣🤣🤣