میڈیا نے جتنا خوف کرونا کا پھیلایا ہے اتنا دوزخ کا پھیلایا ہوتا تو آج ہر پاکستانی پانچ وقت کا نمازی ھوتا...😢😢
وہ عظیم لڑکی حاضر ہو
جس نے کبھی (فائزہ) بیوٹی کریم نہ لگائی ہو 😍
دیکھنا اب کسی نے بھی نہیں آنا😜😜
پاکستان دنیا کا وہ امیرترین ملک ہے جہاں 120وزیر+مشیر بھاری تنخواہ پر صرف یہ بتانے کیلئے رکھے گئے ہیں کہ
پچھلی حکومت کرپٹ تھی😂
آسمان ویران ہیں
تارے بھی حیران ہیں
معاف کردے میرے ربّ
تیرے نبی کی امت بہت پریشان ہیں
🌷کسی کــو پھــول دینــا بـڑی بات نہیں صــاحب 🌷
🌿ساری ذندگی پھولوں کی طرح رکھنا بڑی بات ہے🌿
🌷کسی کــو پھــول دینــا بـڑی بات نہیں صــاحب 🌷
🌿ساری ذندگی پھولوں کی طرح رکھنا بڑی بات ہے🌿
Boring boring
تم آٹا گوندتی رہنا 💖 میں تمہارے چہرے 💜
سے ذلفیں ہٹاتارہونگا💛
حضور چھوڑئیے، ہمیں ہزار #روگ ہیں۔🔥💔
حضور جائیے، ہم #پاگل لوگ ہیں۔😢😭