Damadam.pk
Tabishalitabi's posts | Damadam

Tabishalitabi's posts:

Good morning
T  : Good morning - 
Tabishalitabi
 

good morning

Tabishalitabi
 

سگریٹ 🚬... کی طرح پھونک ڈالیں گے
یہ جو لوگ آج کل نواب بنے پھرتے ہیں_❤😏😏😂

Tabishalitabi
 

Night good

Tabishalitabi
 

ہم نے کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا
دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہیں دیا...!🖤

Tabishalitabi
 

کم ککھاں نال وی پے جاندے۔۔
ساکوں سانبھ کے رکھ تیڈے کم آساں۔۔
💔۔۔جگر۔۔💔

Tabishalitabi
 

کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔

Tabishalitabi
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤

Tabishalitabi
 

ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے، خاندان کیسا ہے.*💔*

Nice word
T  : Nice word - 
Uff Mary khudaa
T  : Uff Mary khudaa - 
Tabishalitabi
 

ﻋﺸﻖ ﺑﮯﻣﺜﻞ ﮨﮯ ﺑﻮﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ دﻭﮞ
ﻓﻘﯿﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮﻣﺴﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ بنجارں

Sdqaa jaariya ha
T  : Sdqaa jaariya ha - 
G han koi esi ha
T  🔥 : G han koi esi ha - 
Tabishalitabi
 

Good nit

Kiya milaa
T  : Kiya milaa - 
Tabishalitabi
 

Good morning

Tabishalitabi
 

*یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں*
"اے میرے پروردگار! اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عزاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔"
اے میرےالله! اپنےپیارےحبیبﷺ کے صدقے جس نے مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ (آٰمین)
اپنے لئے ضرور دُعا کرؤایں نجانے کس کی زبان سے آپ کی تقدیر کھل جائے۔
(نوٹ: آج کے دِن اگر یہ دُعا آگے فارورڈ نہ کر سکیں تو واپس مجھے ہی بھیج دیں۔)

Tabishalitabi
 

#موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے۔
تو یقیناً وہ ہمیں #"معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Tabishalitabi
 

اگر کوئی آپ پہ مرتا ہے تو کوشش کریں اسے زندہ رکھیں❤