تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں..!
تیری محفل کے بڑ ے لوگ ہمارے نام سے جلتے ہیں.
❣❣❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
Shaikh g
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣❣❣
اٹھ بندیا ، ہن ڈاہ مصلّٰی
راضی کر لے اپنا اللہّٰ
پڑھتے جائیں اور آگے فاروڈ کرتے جائیں ۔
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
😢😢😢
💝مولا تیری دنیا کا آج ایسا بھی منظر دیکھا🥀🖤
💔پرندوں کو آزاد اور انسانوں کو پنجرے کے اندر دیکھا🌝🔥
*☝🏻اللّٰہ کے لئیے دہشت مت پھیلائیں*
*اللّٰہ کے لئیے! ابھی تمام مسلمان اپنے رب سے وعدہ کریں کہ وہ سوشل میڈیا پر کوئی ایسی پوسٹ، وڈیو، آڈیو یا تصویر شیئر نہیں کریں گے جس سے کسی انسان کو دہشت، خوف یا مایوسی محسوس ھوسکتی ھے۔*
*برائے مہربانی ایک ذمہ دار انسان ھونے کا مظاہرہ کریں اور انسانیت کو ذہنی اذیت میں مبتلا نہ کریں*
*اللّٰہ پاک آپکو اسکا اجر عطاء فرمائے۔ آمین*
*موجودہ حالات میں مثبت کردار ادا کریں اس میسج کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔*
آپکا اپنا ایک پاکستانی🇵🇰
آرزو ہے تو فقط تیری ہے دل میں آقا ﷺ
" جب تم حجاب اوڑھ لیتی ہو تو تمہارا چہرا ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کے نایاب پھولوں کا گلدستہ ہو "
آ تَحزَن إنَّ اللّہ مَعَنَا
غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے

لوگ کہتے ہیں تم بہت بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں😀
Friend mny apna mobil.sel.krna ha 😞
*نگاہِ لُطف* سے اِک بار پھر دیکھیں *غُلامُوں* کو.!!
-
*پریشاںِ حال* ہے اُمت آپ کی *یا رسُول اللہﷺ*. . .!! 😔😢
🌹نگاہِ لُطف سے اِک بار پھر دیکھیے اپنے غُلاموں کو🌹
🌹 پریشان حال ہے اُمت ، آپؐ کی یا رسولؐ اللّٰہﷺ 🌹
💖💖💖💖صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💖💖💖💖
پورے پاکستان میں جہاں روکا نہیں گیا تمام مسلمانوں نے جمعہ میں آکر مفتی منیب الرحمن کی فیصلے کی تائید کر دی
وزیر اعظم صاحب۔آرمی چیف صاحب ۔خدارا ٹی وی پر ناچ گانا تو بند کروایا جاٸے اور تلاوت قرآن,درودپاک اور استغفار کے پروگرام کٸے جاٸیں

مساجد بند کرنے سے پہلے سبزی منڈی اور فروٹ منڈی بند کرو جہاں ھر صبح مساجد سے بھی زیادہ رش ھوتا ھے
😢😢😢😢🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
پاکستانیو!!
خدا کے لیئے سدھر جاؤ
اگر کسی کو کچھ دے سکتے ہو تو خدا کی رضامندی کے لیے دو 250 کا راشن دے کر خود کو خدا نا سمجھو😠😠
دو وقت کی روٹی دے کر غریبوں کی عزت نفس کو مجروح کر کے انکی سیلفیاں اپ لوڈ کر کے سوشل میڈیا پر سخی بن کے لائک کمینٹ اور تعریف سسنے سے بہتر ہے انکو انکے حال پر چھوڑ دیں اللہ انکی رزق کا کوئی اور وسیلہ بنا دے گا اللہ پاک سب کو برے وقت سے بچائے اور اپنے سوا غیروں کیمحتاجی سے محفوظ فرمائے آمین 🤲🙏🙏🙄🙄
میں صدقے محمد ﷺ دے دربار توں
اودے فیض دی انتہا ہو گئی 💕
مسجدوں کے سپیکر اتارے گئے مگراس ذات کے فیصلے دیکھو آج ہر گھر کی چھت سےاللہ اکبر کی صدایں گونج رہی ہیں
اللہ سب سے بڑا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain