Seh bhi lete hmre taano ko 💔
Janeman jaa nisar the hum tou💔
Yad the yadgar the hum tou💔
Hum ko yaro ne yad bhe na rakha 💔
John yaro ke yar the hum tou..💔
Yad the yadgar the hum tou💔
🥀🦋
اگر زندگی میں کوئی کھوئی ہوئی چیز واپس مل رہی ہو تو کیا مانگو گے؟؟😊
میں نے کہاخراب ہوں گردشٍ چشمِ مست سے
اس نے کہا کہ رقص کر سارا جہان خراب ہے.✨🔥
پھر میں نے اُس رات پہلی بار میں نے اپنے لیے دعا کی کہ میرا دل پتھر ہو جاۓ تاکہ میں کبھی کسی کی جھوٹی محبت پر یقین نہ کر سکوں.🖤
ﻧﻔﺮﺕ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ🌚✨
ﻣﺤﺒﺖ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﻣﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ👑🥀


AsSalamOAlikum Everyone kaise ho sb 🖤🙂

🥀🦋
" وہ جس کا تو نے ہمیشہ جی جلایا تھا 🔥
وہ لڑکا آج بھی تیرا لحاظ کرتا ہے :'
💔




ہم برے ہیں بےحد برے ہیں پر معزت آپ جیساں اچھا نہیں ہونا 🙃💔🙏🏻
-" سائیں دنیا رنگین ہے بہت
اور میں شیدائی سیاہ رنگ کی 🖤
🖤🌚♠️♣️⚫️🕳🏴◼️🕶♟⬛️
ہر علاقے کی ہر مسجد میں اس وقت اذان دی جا رہی ہے اللہ اذان ہی کے صدقے ہم سب کو کرونا جیسی وبا سے محفوظ فرمائے اور جو اس کا شکار ہیں ان کو اس سے نجات دے,,❤
آمین❣️🙏😢
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں۔۔۔۔
دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی دیتے ہیں۔۔۔

مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں ؟
ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں ؟
چھوڑیئے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا ؟ لگا کہ نہیں
میرے مزاج سے نہ پرکھو شخصیت میری❌
اِس مسکراہٹ کے پیچھے ہزاروں غم چھپے ہیں🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain