🍁____________________________________🍁
کیا سوز و غم کا عالم ہے کیا تنہائی ہے
کہ میں آج اپنے ہی قدموں کی آہٹ سے ڈَر گیا
اب تو بس یہی آرزو ہے کہ تُو لوٹ کے ائے اور میرا پوچھے
تو لوگ کہیں وہ تیرا انتظار کرتے کرتے مَر گیا
🍁____________________________________🍁
وہ جارہا تھا مگر میں کہہ نہیں پایا
کہ یار ایسے نہ جا خود میں مبتلا کرکے🤧💔🥀
لوگ کہتے ہیں کہ نفرت خراب چیز ہے
تو محبّت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا🤧💔🥀
DD Peeps Where r You ???👀🥀🤧
Hey 👋
Anyone is here🙄
sleepless 💤
kafi sanata hogya hai yahan toh ab👀👀