#حجاب ! عورت کی پاکدامنی کا تاج
*#عورت کا تحفظ پردے میں ہے۔
*عورت کی خوبصورتی #حیاء میں ہے۔
*عورت کی #عزت و وقار #پاکدامنی میں ہے۔
*عورت کا رُتبہ #بلنداخلاق کی وجہ سے ہے۔
یااللہ ! ہماری بہنوں بیٹیوں کی عزت و آبرو کی حفاظت فرما
#شرم و حیاء کی دولت سے مالامال فرما
اٰمین یارب العالمین
Salaam pakistan Salaam pak foj💕🌹💟 salaam pak foj
Barish hori he karachi me😊💟🌹💕💟
Pak watan or pak foj se jalne walo tumhari nasle barbad ho lantiyo Dhamkiya kisko date ho Ay dushmano he dam agar to aakar samne se laro Pak foj zindah bad💟💕🌹💟💕🌹💟
میرا ہر فوجی جوان جیسے کوئ چٹان میں خیبر میں پنجاب میں سندھ بلوچستان میں پاکستان ہو میں زندہ باد ہو میں زندہ باد ہو ہمارے دشمن ہے بہت دوست ہے کم ہمارے اپنوں نے کیئے ہے ستم ہم ہے وہ جو سینے پر ہی گولی کھائے تلواروں کی نوک پہ چڑھ کے نغمے گائے میرے ہر فوجی جوان سلام ہو آپ پر💟💕🌹💕💟
میرے وطن پیارے وطن پاک وطن💟🌹💕💟😊 ہماری پیاری پاک فوج کو سلام ہو تمام شہداں کو سلام💟😊
فین ٹو فین دوستوں💟🌹😊
پاکستان تو سلامت رہے اے میری جاں تو سلامت رہے افواج پاکستان زندہ باد 🌹💕💟🌹😊
Fn 2 fn gyz only pak army k dewano pakistan zindahbad
Pak foj
k deewano or deewaniyo fn 2 fn
😊

ہمارے شہیدوں کے لہو نے سینچھا ہے گلشن ہمارا ہمارے غازی ہیں محافظ اس کے....
ہمیں اپنی فوج کی عظیم قربانیاں یاد ہیں...
آج چند گھنٹے دھوپ میں گزارے اور برا حال ہو گیا اور یہ ہمارے سپاہی موسم اور ہر طرح کی سختیوں کو بالائے تاق لاتے ہوئے اپنی ڈیوٹیز نبھاتے ہیں
لوگ کہتے ہیں فوجی سخت جان ہوتے ہیں میں کہتا ہوں ان میں برداشت بہت ہے ہیں تو انسان وہ بھوک پیاس تکلیف انہیں بھی ہوتی ہے لیکن ہمارے لئے وہ برداشت کر جاتے سلام پاک فوج❤
ہماری فوج ہمارا فخر ہمیں پیار ہے اپنی فوج سے
اے راہ حق کے شہیدوں
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔۔۔💕💟🌹💟💕🌹
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کردوں
محبتوں کے یہ سلسلے بے شمار تجھ پہ نثار کردوں
میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کرو میں ایسے
خزاوں سے تجھ کو بچا کے رکھوں بہارتجھ پہ نثار کردوں
تیری محبت میں موت آئےتو اس سے بڑھ کرنہیں ہے خواہش
یہ اک جان کیا ہزار ہوں تو ہزار تجھ پہ نثار کردوں🌹💕💟😊🌹
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ نثار کردو
محبتوں کے یہ سلسلے بے شمار تجھ پر نثار کردو💟💕🌹
جشن آزادی مبارک😊💟💕🌹

M my life prtnr 

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain