میں خفا نہیں ہوں تم سے،
پر دل دکھا ہے میرا...🖤💔M.g
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے۔
❤🥀
ٹوٹا ہوا یقین،گزرا ہوا بچپن
کبھی واپس نہیں آ سکتا .....🥀❤️❤🥀M.g
تم تو اپنے تھے ذرا ہاتھ تو بڑھایا ہوتا..
غیر بھی ڈوبنے والوں کو بچا لیتے ہیں.. 🏴
🌹M.g💔
میں خفا نہیں ہوں تم سے،
پر دل دکھا ہے میرا...🖤💔M.g
یہ لوگ جب مجھے کھوئیں گے
یقین کرو بہت روئیں گے😥
معاف کرنا سیکھیں ورنہ جب انسان ہی نہیں رہے گا تو اس کی غلطیوں کا کیا کرینگے...! 🙂
♡
💕یا زھرا ٕ بنتِ رسول ﷺ
💕اسلام ، اسلام یا زھرا ٕ بنتِ رسولﷺ
کر لیجۓ اپنی غلامی میں قبول۔
💕جو بھی جتنا بھی میں نے پایا ہے سیدہ فاطمہ ؓ کی چوکھٹ سے۔
ایک میں کیا زمانہ پلتا ہے فاطمہ ؓ کی چوکھٹ سے۔
💕باغِ جنت کا پھول ہیں زھرا ٕ اور بنتِ رسولﷺ ہیں زھرا ٕ
فیض کون و مکاں کو ملتا سیدہ فاطمہ ؓ کی چوکھٹ سے۔
💕یہ گھرانہ سخی گھرانہ ہے اس گھرانے کا نور ہیں زھرا ٕ
دریا جود و سخا کا بہتا ہے سیدہ فاطمہ ؓ کی چوکھٹ سے۔
🔹عشق کی انتہا سیدہ فاطمہ ؓ
🔸بنتِ خیرالوریٰﷺ
🔹شانِ اہلِ سخا
🔸آنِ مشکل کشا
🔹زاہدہ، عابدہ، ساجدہ، صابرہ، طیبہ، طاہرہ
شرابی سُن سُن سُن نشے میں موت آئے تو جہنم سامنے ہوگا
روک لیتی ہے آپ کی نسبت تِیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضور کا ہم پر _____آنے والے عذاب ٹلتے ہیں
🎀اللَّهمَّﷺ
🌿صَلِّﷺ🎀 عَلَى🌿 مُحمَّــــــــدٍ ﷺ
پڑھتے مجھے بہت لوگ ہیں پر مخاتب محظ آپ سے ہو🍂😊
پیاری لڑکی۔۔!!
اگر وہ تم سے سچی محبت کرتا ہو گا تو تمہارا، تمہاری انسانی وقار اس کی اقدار اور تمہارے احساسات و جذبات کا محبت سے زیادہ احترام کرے گا۔۔۔!!
مگر اے بنت حوا کسی کے دھوکے میں مت آنا محبت سب کر لیتے ہیں مگر ہر موڑ پر احترام اور وقار کوئی ایک ہی بلند رکھتا ہے۔۔۔۔!!!
تھوڑا صبر اور انتظار کر کے دیکھ لینا۔۔!!
مگر بنت حوا ابن آدم کے دھوکوں میں نہ آنا۔۔۔!!!
بنت حوا خیال رکھنا❤️
خود کو بہتر سنبھال رکھنا❤️
پیاری لڑکی۔۔!!
اگر وہ تم سے سچی محبت کرتا ہو گا تو تمہارا، تمہاری انسانی وقار اس کی اقدار اور تمہارے احساسات و جذبات کا محبت سے زیادہ احترام کرے گا۔۔۔!!
مگر اے بنت حوا کسی کے دھوکے میں مت آنا محبت سب کر لیتے ہیں مگر ہر موڑ پر احترام اور وقار کوئی ایک ہی بلند رکھتا ہے۔۔۔۔!!!
تھوڑا صبر اور انتظار کر کے دیکھ لینا۔۔!!
مگر بنت حوا ابن آدم کے دھوکوں میں نہ آنا۔۔۔!!!
بنت حوا خیال رکھنا❤️
خود کو بہتر سنبھال رکھنا❤️
شہر نبی ﷺ تیری گلیوں کا نقشہ ہی کچھ ایسا ہے
خلد بھی ہے مشتاق زیارت جلوہ ہی کچھ ایسا ہے
دل کو سکون دے آنکھ کو ٹھنڈک روضہ ہی کچھ ایسا ہے
فرش زمیں پر عرش بریں ہو لگتا ہی کچھ ایسا ہے
ان ﷺ کے در پر ایسا جھکا دل اٹھنے کا اب ہوش نہیں
اہل شریعت ہیں سکتے میں سجدہ ہی کچھ ایسا ہے
سبط نبی ﷺ ہے پشت نبی پر اور سجدے کی حالت ہے
آقا ﷺ نے تسبیح بڑھا دی بیٹا ہی کچھ ایسا ہے
عورت کی میت کو نامحرم نہی دیکھ سکتا تو زندہ عورت کس جواز پر اپنی نمائش کرتی پھرتی ہے🤔 بات کڑوی ضرور ہے مگر قابل غور🙏
کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کر
خدا حساب کریگا تو خود حساب نہ کر
بری نظر سے نہ دیکھ مجھے دیکھنے والے
میں لاکھ برا سہی تو اپنی نظر خراب نہ کر
انہے مانا انہے جانا نا رکھا غیر سے کام،،،،
للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا؛💞💕💕💞💞
پاکستان تو سلامت رہے اے میری جان تو سلامت رہے پاکستان کا مطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰہ کون ہمارا رہنما مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ💞💝💝💝
اے میرے وطن پیارے وطن پاک وطن پیارا وطن ہمارا وطن💞💝 یااللہ یارحمن یارحیم کریم رب ملک پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت فرما ہماری پیاری پاک فوج پر اپنا خصوسی کرم فرما ہمارے فوجی جوانوں پوری قوم آپکو سلام پیش کرتی ہے💝💞
شکر الحمداللہ💝💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain