Beautiful People Tahira_khan : کبھی الجھے ہوئے دھاگے دیکھے ہیں_؟ میں بلکل اُنکے جیسے ہوں_ 💔 طاہرہ 🥀 - 44 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Tahira_khan : تجھے کیا ملے گا خرید کے۔۔۔۔۔۔یہاں ایک رنگ ہے راکھ کا مجھے موسموں نے جلا... MORE▼دیا میرے پاس تازہ گلاب تھے!!!طاہرہ خان 🖤 - 44 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Tahira_khan : بند آنکھیں گہری خاموشی من پسند تنہائی اور گہرے کش ہائے یہ سکون 🌚🖤🥀 ... MORE▼طاہرہ۔خان - 44 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Tahira_khan : خود ہی ہیں باعث تکلیف ہم اپنے لیے محسن نا ہم ہوتے نا دل ہوتا نا دل ازاریاں... MORE▼ہوتی - 48 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Tahira_khan : سنو تمہیں شاید میں عجیب لگوں لیکن جب سے رشتوں کا بھرم ٹوٹا ہے دوستوں میں... MORE▼بے اعتباری کا عکس اور محبت میں کھوکھلا پن دیکھا ہے تب سے میں خوش فہم سی لڑکی اب دوستیں بنانے سے ڈرتی ہوں محبتیں ظاہر کر کے جتانے سے ڈرتی ہوں کیونکہ میں اچھے سے خود کو باور کرواچکی ہوں یہ محبت کا رونا دوستی کا بھرم سب بے سود ہے بے جا ہے جب یہ دنیا فانی ہے تو پھر لوگوں سے کیوں کر امیدیں رکھوں کہ جہاں عزت بھی سٹینڈرڈ دیکھ کے کی جائے کہ جہاں محبت بھی ذاتوں کے فرق سے نبھائی جائے تمہیں شاید میں یہ کہتے عجیب لگوں لیکن یہی حقیقت ہے کہ یہاں محبتیں خواری اور دوستیاں کردار کو نقصان پہنچاتی ہیں - 48 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Tahira_khan : صحرا میں ڈھونڈتی ھوں سمندر کی ادائیں.. مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل... MORE▼سکی۔۔۔!🖤🥀 - 48 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
Tahira_khan : اختلاف کے باوجود ، احترام سے پیش آنا ، کمزوری نہیں خاندانی ہونے کی دلیل... MORE▼ہوتی ہے ! طاہرہ ❣ - 48 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Tahira_khan : نہیں معلوم!!😇 زندگی کو کہاں جانا تھا...🤷🏻 کہاں چل پڑی...🤦🏻 اور کہاں پہنچے... MORE▼گی...🚶🏻 اور جہاں ہے...🐧 وہاں اس کا ہونا با معنی ہے یا بے معنی..👀 ہاتھ سے سرکتی ریت کی مانند ہے سب کچھ... 🦋🎭 - 48 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT