غم ہو یا خوشی بہترین ردعمل۔
رب کے سامنے سجدہ ریز ہونا ہی ہے
we always learn from our mistakes .
.
ye bat bilkul shi hai lekan muje lgta k jin mistakes ka pta ho k wo mistakes hi hai even before doing it ... to wo mistake mistake nhi balk buhat bary zyadti hai wo b khud se !!!
koshish !!! kbhi khushi dety kbhi gam .
.
per jo jab milta wohi good hota usko own kia kry
Devil. Humsab ko 2 tarah se gumrah krta hai .
.
Usma b 2 tarah k major type hai logo ki .
.
Phly jo intellectual nhi hoty unko dunia or Deen ko k jga akhata krne pr uksata hai .
.
Dosry jo intellectual hoty hai unk lie wo haraam kam buhat asaan or nazdeek matlb k effortless bna deta hai .
.
.
Check urself devil apko kese attack krha ye to pakka hai k krha to rha hai ...
smjdar bano !.
.
kabotar ko dana khilane k lie nhi .
.
blk jhal ma phansa kr pkrne k lie dala jata hai !!
Allah subhana wa tala sab kuch jaty hai .
.
in Sha Allah we will get what we want in Sha Allah
kisi k lie khud ko badlne k do result nikal skty.
.
1 agr apko acha response na mila jisk lie badly us se to ap zero pr ajaty hai .
.
2. or agr apka badlna apk kam agya mtlb jisk lie ap badle to yaqeen kry apka badlao apko phly se bahter lgny lag jata hai.
.
its all depends on the response of other how he reacts to ur change !!!
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں.*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*خدا دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی۔ دولت آنے سے انسان بدلتا نہیں بلکہ بے نقاب ہوتا ہے*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں.*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*نفرت اور بے زاری کے اس دور میں ایسا بن جائیں، کہ لوگوں کو یقین آنے لگے انسانیت ، احساس ، احترام اور شفقت ابھی دنیا میں باقی ہے...!*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*کسی کے منہ پر تعریف کرنے کی بجاۓ بہتر ہے کہ اس کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا چھوڑ دی جاۓ۔*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *درد کے سجدے ہمیشہ مقبول ہوتے ہیں کیونکہ ان میں تڑپ ہوتی ہے جو آپکے رب کی رحمت کو متوجہ کرلیتی ہے*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*اگر آپ ماضی کی تلخ یادوں کو مرنے نہیـــں دینگے تو یہ آپکو حال کی خوشیوں سے کبھی لطف اندوز نہیــــں ہونے دیں گی۔*
"داڑھی اور پردہ"
شریعت کے حساب سے ہونا چاہیئے
طبیعت کے حساب سے نہیں۔🙃
*کسی اپنے کی زندگی کا ایسا خوبصورت پھول ضرور بنیۓ کہ روز محشر وہ آپ کی شگفتگی کی گواہی ضرور دے.*
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ھے زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے ھیں جیتے نہیں ھیں*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*کبھی کبھی انسان کو ایک سامع کی ضرورت ہوتی ہے,جو آپ سے اختلاف نہ کرے،نہ کوئ مشورہ دے اور نہ ہی اپکو برا سمجھے۔ بس آپکی بات سن لے۔۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain